چین،جی ڈی پی کی نوماہ کے دوران 6.2 فیصد شرح نمو

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 10:25

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) چین کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو رواں سال پہلے نوماہ کے دوران 6.2 فیصد رہی۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال پہلی3 سہ ماہیوں کے دوران ملکی مجموعی قومی پیداوار ( جی ڈی پی )کی کل مالیت 697کھرب 79 ارب 80کروڑ آر ایم بی رہی جو پچھلے سال کی اسی مدت سے 6.2 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

نوماہ کے دوران ریٹیل سیل میں 8.2 فیصد ،صنعتی پیداوار 5.6 فیصد جبکہ مستقل اثاثوں کی سرمایہ کاری میں 5.4 فیصد اضافہ ہوا۔ پہلی سہ ماہی کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو 6.4 فیصد ،دوسری سہ ماہی میں 6.2 فیصد جبکہ تیسری سہ ماہی میں 6 فیصد رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ