رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فون سیٹوں کی درآمدات میں 35.05 فیصد اضافہ ریکارڈ

اتوار 3 نومبر 2019 16:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2019ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فون سیٹوں کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 35.05 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جولائی سے لیکرستمبر2019ء کے دوران ملک میں موبائل فون سیٹوں کی درآمدات کا مجموعی حجم 269.051 ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 35.05 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں موبائل فون سیٹوں کی درآمدات پر199.224 ملین روپے کا زرمبادلہ صرف ہواتھا۔ اعدادوشمارکے مطابق ستمبر میں موبائل فون سیٹوں کی درآمدات میں گزشتہ سال ستمبر کے مقابلے میں 69.43 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ یہ بات قابل ذکرہے کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کے تجارتی خسارہ میں کمی کا تناسب 34.85 فیصد ریکارڈ کیا گیاہے۔ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے کا حجم 5.72 ارب ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے تجارتی خسارے کا حجم 8.79 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اسی طرح مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 2.75 فیصد اضافہ ہواہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ