پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ ،پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,303 کی سطح پر بند

جمعرات 12 دسمبر 2019 23:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2019ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,303 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.6ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,923 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.202 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 890.087 ملین روپی, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 866.818 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 415.735 ملین روپی, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 358.526 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 333.602 ملین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 293.880 ملین روپی, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 195.648ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 39.858 ملین روپی, پیلیڈ یم کے سودوں کی مالیت 29.157 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 19.993 ملین روپے اورکاپرکے سودوں کی مالیت 11.619 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 8 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4.070 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ