پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,341 کی سطح پر بند

جمعہ 13 دسمبر 2019 18:14

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,341 کی سطح پر بند
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,341 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 8.527 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 9,469 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.548 بلین روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.777 بلین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.757 بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 713.180 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 562.649 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 397.388 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 314.894 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 132.402 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 129.255 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 114.907 ملین روپے، پیلیڈ یم کے سودوں کی مالیت 59.341 ملین روپے اورکاپر کے سودوں کی مالیت 20.277 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میںگندم کی ایک لاٹ کا سودا ہوا جس کی مالیت 4.110 ملین روپے رہی اورکاٹن کی 6 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3.115 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب