سال2019،کاریں 29فیصد مہنگی، فروخت میں نمایاں کمی

روپے کی بے قدری ، کسٹم ڈیوٹی ، نان فائلرز کیخلاف ایف بی آر کی مہم اہم وجہ قرار

ہفتہ 4 جنوری 2020 15:38

سال2019،کاریں 29فیصد مہنگی، فروخت میں نمایاں کمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2020ء) سال2019 کے دوران کاروں کی قیمتوں میں 29فیصد تک اضافہ ہوا جس کے باعث فروخت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ۔آٹو موبائل انڈسٹری نے گزشتہ سال جنوری تا نومبر کے دوران33 فیصد کمی سے 32 ہزار 504 کاریں فروخت کیں۔ ماہرین کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں کمی کی ایک وجہ نان فائلرز کے خلاف ایف بی آر کی فعال مہم کا شروع ہونا بھی ہے ۔

گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے نتیجے میں گاڑیوں کی قیمت بھی کم ہونی چاہیے تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور کاروں کی قیمتوں میں اضافہ برقرار رہا۔

(جاری ہے)

قیمتوں میں اضافے کی وجہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 2.5 سے 7.5فیصد کے درمیان اضافی کسٹم ڈیوٹی اور روپے کی قدر میں کمی ہے ۔ ڈالر کی بڑھتی قیمت نے آٹو سیکٹر کیلئے درآمدات کو زیادہ مہنگا کردیا کیونکہ گاڑیوں کے 50سے 70فیصد پارٹس بیرون ملک سے درآمد کیے جاتے ہیں۔

آٹو ڈیلرز کے مطابق وہ حکومتی پالیسیوں کو آسان بنانے کا انتظار کر رہے ہیں،بعدازاں کچھ بھی ہوسکتا ہے ،مارکیٹ میں تیزی آئے گی یا تو ایف بی آر کاروبار کے حوالے سے اپنی سخت پالیسیاں تبدیل کرے گا یا گاڑیاں اسمبل کرنے والے یونٹ پیداوار میں مزید کمی کردیں گے اور اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے ملازمین کو رخصت کردیں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..