ٹیکسٹائل کے شعبہ میں جاری مالی سال کے دوران 22.8 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری

اتوار 5 جنوری 2020 14:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2020ء) ملک میں جاری مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ میں 22.8 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی ہے۔سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق ٹیکسٹائل کے شعبہ ان شعبہ جات میں شامل ہیں جہاں گزشتہ سالوںکے دوران غیرملکی سرمایہ کاری شرح زیادہ رہی ہے۔جولائی سے لیکر نومبر2019ء تک کے عرصہ میں ملک میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 22.8 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 76.8 ملین ڈالر رہاتھا۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ء، مالی سال 2016-17 ء اورمالی سال 2015-16ء کے دوران ملک میں اس شعبہ میں بالترتیب 49.7، 15.5 اور43.9 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔جاری مالی سال کے دوران ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا مجموعی حجم 850.1 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1688 ملین ڈالر رہاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..