دبئی میں اشیائے خورد و نوش کی 5 روزہ بین الاقوامی نمائش 16فروری شروع ہوگی

اتوار 5 جنوری 2020 14:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2020ء) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اشیائے خورد و نوش کی 5 روزہ بین الاقوامی نمائش فروری 2020ء میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

ٹریڈڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق ’’گلف فوڈ‘‘ کے نام سے 5 روزہ نمائش میں نان الکحل مشروبات، ڈبوں میں بند اشیائے خوراک، بیکری وکنفیکشنری مصنوعات، کافی، چائے، ڈیری مصنوعات، نامیاتی وتازہ اشیائے خوراک، منجمد خوراک، فوڈ سروسز، اشیائے خوراک سے متعلق آلات، فوڈ پیکجنگ، فوڈ پراسیسنگ مشینیری،کیٹرنگ آلات، حلال فوڈ، سی فوڈ، سنیکس اورفاسٹ فوڈ بنانے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو بین الاقوامی خریداروں کے سامنے پیش کریں گی۔

نمائش 16 فرور ی 2020 سے 20 فروری تک جاری رہیگی۔ نمائش میں 9 مربع میٹر کے سٹال کیلئے فیس 10 لاکھ 65 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے۔نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار