ملک میں لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اورجیپوں کی پیداواراورفروخت میںکمی

اتوار 5 جنوری 2020 14:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2020ء) رواں مالی سال کے دوران ملک میں لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اورجیپوں کی پیداواراورفروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا نومبر2019 ء ملک میں 7266 یونٹ لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اورجیپوں کی پیداواراور 4715 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں 10956 یونٹ لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اورجیپوں کی پیداواراور 9884 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعدادوشمارکے مطابق نومبر کے مہینے میں ملک میں 644 یونٹ لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اورجیپوں کی پیداواراور987 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال نومبرمیں ملک میں 1796 یونٹ لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اورجیپوں کی پیداوار اور1637 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..