پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے بہترین ملک ہے، عرفان اقبال شیخ

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فری رسائی دے تاکہ باہمی تجارت میں مزید اضافہ ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امریکی منڈیوں تک ڈیوٹی فری رسائی دیکر امریکہ پاکستان کی معاشی ترقی میں کردار ادا کرسکتا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کیلیے توانائی، ٹیکسٹائل، آٹو، ہیلتھ، ایجوکیشن، فوڈ، لائیوسٹاک اورڈیری کے شعبوں میں بہت سے مواقع ہیں جن سے انہیں فائدہ اٹھانا چاہیے۔ پاک امریکہ بزنس فورم کے وفد کے سربراہ ریاض حسین نے لاہور چیمبر کے عہدیداروں کو فورم کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
کراچی: سردیوں کی مناسبت سے نئے اسٹائل کی جیکٹس خریداروں کی توجہ کا مرکز
تاریخ اشاعت : 2021-01-22
-
سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کا اضافہ
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںتیزی کا رجحان غالب، سرمائے کی مالیت 57ارب8کروڑ3لاکھ روپے بڑھ گئی
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
-
مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کے اضافے سی1لاکھ 13ہزار400روپے ہوگئی
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
-
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں39کروڑ87لاکھ ڈالر کی کمی،مجموعی ذخائر20ارب12کروڑ3لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
-
ایس ای سی پی نے سیکیورٹیز اینڈ فیوچر ایڈوائزر ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کروا دیں ایڈوائزرز مختلف ایسٹ مینجمنٹ ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
-
اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
-
حکومت آئندہ بجٹ کی تیاری کیلئے تمام شعبوں سے تجاویز طلب کرے ‘موبائل فون مینو فیکچررز ایسوسی ایشن مینو فیکچرننگ ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
-
دسمبر 2020میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں نمایاں کمی واقع ہوئی دسمبر میں 66کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ ریکارڈ ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-21
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.