انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر11پیسے سستا

I اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

جمعرات 16 جنوری 2020 22:12

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر11پیسے سستا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2020ء) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر11پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ،دیگر کرنسیوں میںبرطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ہوا جبکہ یورو ،سعودی ریال ،یو اے ای درہم اور چینی یو آن کی قدر برقرار رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 11پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید154.86روپے سے گھٹ کر154.75روپے اور قیمت فروخت154.96روپے سے گھٹ کر154.85روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.70روپے اور قیمت فروخت 155روپے برقرار رہی۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید172روپے اور قیمت فروخت173.50روپے مستحکم رہی جبکہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سی200.80روپے سے بڑھ کر201روپے اورقیمت فروخت 202.60روپے سے گھٹ کر202.50روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.10روپے اور قیمت فروخت41.40روپے برقرار رہی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید42.10روپے اور قیمت فروخت 42.40روپے مستحکم رہی۔چینی یو آن کی قیمت خرید21.80روپے سے بڑھ کر22روپے اور قیمت فروخت23.20روپے برقرار رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب