خانیوال سپر لیگ کا افتتاح اور ٹرافی کی رونمائی 26جنو ری کو ہوگی،تحصیل سپورٹس آفیسر

اتوار 19 جنوری 2020 16:10

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2020ء) تحصیل سپورٹس آ فیسر حبیب احمد ڈھکو نے کہا ہے کہ کے ایس ایل (خانیوال سپر لیگ) کرکٹ چیمپیئن شپ 2020کا افتتاح اور ٹرافی کی رونمائی 26جنو ری کو ہوگی، جس میں 7مضبو ط ٹیمیں مد مقا بل ہوں گیں، ونر ٹیم کو ٹرافی اور 20ہزار نقد ایوارڈ جبکہ رنر اپ کو ٹرافی اور10ہزار ایوارڈ دیا جائے گا۔ سپر لیگ خان کر کٹ کلب کچا کھوہ اور شاہد خان کی زیر صدارت ہوگی، جبکہ سپر لیگ کے تما م میچز سپورٹس سٹیڈیم خانیوال میں ہوں گے ۔

(جاری ہے)

سپر لیگ کی تفصیلا ت انہوں نے عامر محمود مگسی کے ہمراہ بتا ئی۔ انہو ں نے بتایا کہ سپر لیگ کے میڈیا کوارڈینٹر انجم بشیر احمد اور قلزم بشیر احمد ہوں گے جو اس میگا ایونٹ کی کوریج کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں گے ۔انہو ں نے بتایا کہ لیگ میں کچاکھوہ ٹائگرز، کبیر والا قلندرز ،کچاکھوہ بادشاہ، خانیوال کنگ، خانیوال لیپرڈز، خانیوال لائنز اور خانیوال سٹیلینز کی ٹیمیں شرکت کریں گی اور عوام کو شاندار کھیل دیکھنے کا موقع ملے گا ۔انہوں نے بتا یا کہ دیگر نما یاں کارکردگی دیکھانے والے کھلا ڑیوں ،ٹیمو ں اور آ فیشلز کو بھی انعامات سے نوازا جائے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..