انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 15پیسے کی کمی

بدھ 22 جنوری 2020 20:24

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 15پیسے کی کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) انٹر بینک میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 15پیسے کی کمی ہوئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں15پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید154.72 روپے سے گھٹ کر154.57روپے اور قیمت فروخت154.82روپے سے گھٹ کر154.67روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.60روپے اور قیمت فروخت154.90روپے مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے 171روپے سے گھٹ کر170.80روپے اور قیمت فروخت172.50روپے سے گھٹ کر172.30روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید201روپے سے بڑھ کر201.50روپے اورقیمت فروخت202.50روپے سے بڑھ کر203.20روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41روپے سے بڑھ کر41.05روپے اور قیمت فروخت41.30روپے سے بڑھ کر41.35روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید42روپے سے بڑھ کر42.05روپے اور قیمت فروخت 42.30روپی سے بڑھ کر42.35روپے ہوگئی ۔چینی یو آن کی قیمت خرید22روپے اور قیمت فروخت23.20روپے مستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی