سی پیک سے پاکستان میں معاشی و اقتصادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے، حسن داؤد بٹ

جمعرات 23 جنوری 2020 15:05

سی پیک سے پاکستان میں معاشی و اقتصادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے، حسن داؤد بٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حسن داؤد بٹ نے کہا کہ سی پیک کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا جہاں معاشی و اقتصادی سرگرمیاں شروع ہونے کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے، اسی طرح سی پیک میں زراعت کے شعبے میں بھی کئی منصوبوں پر کام ہوگا، معاشی و سماجی شعبے میں کام کیا جائے گا، صحت اور غربت میں کمی کے علاوہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی، ووکیشنل ٹریننگ اور تعلیم کے شعبوں میں سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ’’اے پی پی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان اقدامات سے جہاں معاشی و اقتصادی ترقی ہوگی وہیں فلاح و بہبود کے شعبوں میں بھی بہتری لائی جائے گی۔ حسن داؤد بٹ نے پاک چین دوستی میں اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب