سات ماہ کے دوران حسابات جاریہ کے خسارہ میں72 فیصدکمی ہوئی، سٹیٹ بینک

جمعرات 20 فروری 2020 14:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) رواں مالی سال کے دوران جاری کھاتوں (سی ای) میں 72 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں جولائی تا جنوری 2019-20ء کے دوران پاکستان کے حسابات جاریہ کے خسارہ میں 6.825 ارب ڈالر کی کمی سے جاری کھاتوں کا خسارہ 2.654 ارب ڈالر تک کم ہو گیا ہے۔

ایس بی پی کے مطابق گزشتہ مالی سال میں اسی عرصہ کے دوران ملک کا جاری کھاتوں کا خسارہ 9.479 ارب ڈالر رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2019ء کے مقابلہ میں جنوری 2020ء کے دوران خسارہ میں 77.32 فیصد اضافہ سے خسارہ کا حجم 555 ملین ڈالر رہا ہے جبکہ دسمبر 2019ء کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 313 ملین ڈالر رہا تھا تاہم جنوری 2019ء کے مقابلہ میں جنوری 2020ء کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 35.84 فیصد کم ہو گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران درآمدات 26.086 ارب ڈالر تک کم ہو گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران درآمدات کا حجم 32.489 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ ایس بی پی کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے دوران برآمات میں 2.16 فیصد کے اضافہ سے برآمدات کا حجم 14.136 ارب ڈالر کے مقابلہ میں 14.442 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ درآمدات میں نمایاں کمی اور برآمدات میں اضافہ کے نتیجے میں ملک کے جاری کھاتوں کے خسارہ میں 72 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین