31دسمبر2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں48.6 فیصد کمی

ہفتہ 22 فروری 2020 10:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) 31دسمبر2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں48.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسچینج( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں جولائی تا دسمبر2019ء کیلئے کمپنی کو366.5 ملین روپے کی بعد از ٹیکس آمدن ہوئی ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کیلئے کمپنی کا بعد از ٹیکس منافع713 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے اس عرصہ کے دوران مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں346.5 ملین روپے یعنی48فیصد سے زاید کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا