طبی آلات، ادویات اور کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دیگر متعلقہ اشیاء کی درآمد کیلئے درآمد کنندگان کو پیشگی ادائیگی اور لامحدود اکائونٹ کھولنے کی سہولت فراہم

بدھ 25 مارچ 2020 15:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2020ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے طبی آلات، ادویات اور کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دیگر متعلقہ اشیاء کی درآمد کیلئے درآمد کنندگان کو پیشگی ادائیگی اور لامحدود اکائونٹ کھولنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی اور تمام صوبائی حکومتیں، نجی اور سرکاری شعبہ کے ہسپتال، فلاحی ادارے، تیار کنندگان اور کمرشل امپورٹرز، ادویات، آلات اور کورونا سے نمٹنے کیلئے متعلقہ آلات کی درآمد کیلئے اب پیشگی ادائیگی کر سکتے ہیں جبکہ وہ کسی حد کے بغیر اکائونٹ بھی کھول سکتے ہیں۔

سٹیٹ بینک نے آلات کی برآمد کیلئے الیکٹرانک امپورٹ فارم کی سہولت بھی فراہم کی ہے جس کی مدد سے بین الاقوامی امدادی ایجنسیوں اور بیرونی حکومتوں کی طرف سے عطیہ کردہ اشیاء کی ترسیل کے نظام کو سہل اور آسان بنایا گیا ہے۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق کورونا وائرس کی وباء سے بروقت نمٹنے کیلئے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔ سٹیٹ بینک نے اشیاء کی درآمد اور ایڈوانس پیمنٹ کیلئے ضابطہ کے قواعد پر بھی نظرثانی کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب