شمالی امریکا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

منگل 7 اپریل 2020 23:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2020ء) شمالی امریکا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بنک کے اعداو وشمارکے مطابق جولائی 2019 تا فروری 2020 شمالی امریکا کے ممالک امریکا اورکینیڈا کوپاکستانی برآمدات کا حجم 2.945 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاہے، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 2.32 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں شمالی امریکا کے ممالک کوبرآمدات سے ملک کو2.883 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

اعدادوشمارکے مطابق فروری 2020 میں امریکا اورکینیڈا کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ سال فروری کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فروری 2020 میں امریکا اورکینیڈاکوپاکستانی برآمدات سے ملک 334.795 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا، گزشتہ سال فروری میں امریکا اورکینیڈاکو پاکستانی برآمدات کا حجم 343.998 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا تھا۔ مالی سال 2018-19 کے دوران امریکا اورکینیڈاکو پاکستان کی برآمدات کا کل حجم 4.328 ارب ڈالرریکارڈکیا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب