پٹرول کی کھپت بڑھنے سے سی این جی کے استعمال میں مزیدکمی کا امکان

جی آئی ڈی سی کا خاتمہ، سیلز ٹیکس میں کمی نہ ہوئی تو سی این جی سٹیشنز کو تالے لگیں گے‘ملک خدا بخش

ہفتہ 2 مئی 2020 21:21

پٹرول کی کھپت بڑھنے سے سی این جی کے استعمال میں مزیدکمی کا امکان
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2020ء) قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی کھپت میں اضافے ،سی این جی کے استعمال میں مزید کمی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ کورونا وائرس سے قبل ملک میں پٹرول کی ماہانہ اوسط کھپت 6لاکھ ٹن کے لگ بھگ تھی جو کہ کورونا وائرس کے باعث اس وقت گھٹ کر2لاکھ ٹن ماہانہ کی سطح پر آگئی ہے ،تاہم قیمتوں میں کمی کے بعد اب گاڑیوں میں سی این جی استعمال کرنے والے صارفین بھی پٹرول کی خریداری کو ترجیح دینگے جس کے نتیجے میں سی این جی کی فروخت میں مزید کمی کا اندیشہ ہے ، پنجاب اور کے پی کے میں پٹرولیم مصنوعات کے ساتھ ہی سی این جی کی قیمتوں میں بھی 12روپے 50پیسے فی لٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد سی این جی کی فی لٹر نئی قیمت72روپے ہوگئی ہے ،تاہم سندھ میں تاحال سی این جی کی قیمت میں کسی قسم کی کمی نہیں کی گئی ہے اور سندھ میں اس وقت سی این جی 123روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے ،لاک ڈائون کے باعث ملک بھر میں پٹرول کی کھپت میں50فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سی این جی کی فروخت نہ ہونے کے برابر ہے۔

(جاری ہے)

سی این جی سٹیشنز اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش نے کہا سی این جی سیکٹر پر عائد جی آئی ڈی سی کا مکمل خاتمہ اور سیلز ٹیکس میں کمی کی جائے تا کہ سندھ میں بھی سی این جی کی قیمتیں کم کی جاسکیں ،کیونکہ پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی فروخت متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے نتیجے میں سی این جی سٹیشنز کو تالے لگ سکتے ہیں اور لاکھوں افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی