ریحان شیخ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے چیف ایگزیکٹو بن گئے

بدھ 5 اگست 2020 17:22

ریحان شیخ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے چیف ایگزیکٹو بن گئے
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) ریحان شیخ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر بن گئے۔ ترجمان اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے مطابق اٴْن کی تقرری کا اعلان تمام ضروری انضباطی منظوریوں کے بعد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ریحان شیخ ، بینکاری میں،35برس سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں اور دبئی ، متحدہ عرب امارات ،میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، اسلامی بینکنگ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔

ریحان، پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر ،سینئر منیجمنٹ اور بینکاری کے ہر پہلو کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور اِس سے قبل امیریکن ایکسپریس بینک (پاکستان) کے ہیڈ آف کارپوریٹ بینکنگ اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے ہیڈ آف کارپوریٹ بینکنگ سمیت کئی ممتاز بینکینگ اداروں میں کام کر چکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب