گھنٹوں کے حساب سے بڑھتی مہنگائی سے عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

خریدار نہ ہونے سے مارکیٹوں میں مندی کا رجحان ہے ، پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں‘ مرکزی صدر اشرف بھٹی

ہفتہ 26 ستمبر 2020 12:52

کراچی /لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ہے جس کے ہر طرح کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ،حکومت مہنگائی کی شرح کو نیچے لانے کیلئے پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں فی الفور کمی کر کے انہیں منجمد کرے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجروں کے بلائے گئے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ۔ مختلف شہروںکے تاجر عہدیداروں نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اشرف بھٹی نے کہاکہ ایک انداز کے مطابق حالیہ چند ماہ میں ہر طرح کے کاروبار میں 50سی60فیصد تک کمی ہوئی ہے جس کی بنیادی وجہ عوام کی قوت خرید کا جواب دینا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ایسے اقدامات اٹھائے جائیں جس سے عوام کی آمدن مستحکم رہے جس کیلئے پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں کمی نا گزیر ہے اور اس کے نتائج حاصل کرنے کیلئے قیمتوں کو منجمد کیا جائے ۔

انہوںنے مزید کہا کہ مختلف ٹیکسز کی وجہ سے بھی مشکلات بڑھ رہی ہے لیکن حکومت اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ۔ اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے دکاندار اپنا عملہ کم کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار