کراچی میں پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کا افتتاح مئی میں کیا جائے گا

بدھ 5 فروری 2014 15:40

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) کراچی میں پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کا افتتاح مئی میں کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں 65 ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ملز لگائی جائیں گی، جس سے دس ہزار افراد کو روزگار ملے گا۔ یورپی یونین کے جی ایس پی پلس سے فائدہ اٹھانے کے لئے کراچی میں پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کا افتتاح رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل سٹی کے لئے مختص بارہ سو ایکڑ میں سے پہلے مرحلے میں 106 ایکڑ پر 60 سے 65 ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ملز لگائی جائیں گی، صنعتوں کو تمام سہولتوں کی فراہمی کے لئے کام مارچ تک مکمل کرلیا جائے گا، بجلی، گیس، پانی اور انفرااسٹرکچر کے لئے نیشنل بینک ایک ارب سولہ کروڑ روپے کی حکومتی ضمانت فراہم کرے گا۔ ٹیکسٹائل سٹی میں ابتدائی طور پر ایک سو چالیس ارب روپے سرمایہ کاری متوقع ہے، جہاں چین سمیت دیگر ملکوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ٹیکسٹائل سٹی کے قیام سے جہاں یورپی یونین کے مراعاتی پیکج سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے گا، وہیں نئے روزگار کے مواقع پیدا ہونے سے بیروزگاری اور غربت میں بھی کمی ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا