کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں1ارب74کروڑ روپے سے زائد کی کمی،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس70.26پوائنٹس اضافے سے 25853.54پوائنٹس پر بند ہوا

پیر 3 مارچ 2014 19:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیر کوتیری رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 25800کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ۔سرمایہ کاری مالیت میں1ارب74کروڑ روپے سے زائد کی کمی ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت2.62فیصدزائد جبکہ52.58فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ازاں حکومتی مالیاتی اداروں مقامی بروکریج ہاوٴسز سمیت دیگر انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے بینکنگ ،سیمنٹ اورتوانائی سیکٹر میں خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا ۔

ٹریڈنگ کے دوران اور ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس 26000پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا تاہم پرافٹ ٹیکنگ اور فروخت کے دباوٴ کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس مذکورہ سطح پر برقرار نہ رہ سکا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس70.26پوائنٹس اضافے سے 25853.54پوائنٹس پر بند ہوا ۔مجموعی طور پر367کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا ،جن میں سے193کے کمپنیوں کے بھاوٴ میں اضافہ159کمپنیوں کے بھاوٴ میں کمی جبکہ15کے حصص میں استحکام رہا ۔

سرمایہ کاری مالیت میں1ارب 74کروڑ 18لاکھ 68ہزار28روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت گھٹ کر62کھرب77ارب 43کروڑ68لاکھ 1ہزار 638روپے ہوگئی ۔پیر کو کاروباری سرگرمیاں24کروڑ 108لاکھ 37ہزار 920شیئرز رہیں جوجمعہ کے مقابلے میں61لاکھ 57 ہزار220شیئرز زائد ہیں ۔قیمتوں کے اتار چڑھاوٴ کے حساب سے رفحان میظ کے حصص سرفہرست رہے ،جس کے حصص کی قیمت199.00روپے اضافے سے7499.00روپے،سیمنس پاکستان کے حصص کی قیمت 57.25روپے اضافے1202.25روپے پر بند ہوئی ،نمایاں کمی نیسلے پاکستان کے حصص میں ریکارڈ کی گئی جس کے حصص کی قیمت 439.06روپے کمی سے 8847.94روپے جبکہ آئس لینڈ ٹیکسٹائل کے حصص کی قیمت57.40روپے کمی سے 1090.60روپے پر بند ہوئی ۔

پیر کو بینک آف پنجاب کے رائٹ حصص کی سرگرمیاں2کروڑ87لاکھ 55ہزارشیئرز کے ساتھ سرفہرست رہیں جس کے شیئرز کی قیمت17پیسے کمی سے7پیسے اورمیپل لیف سیمنٹ کی سرگرمیاں کی سرگرمیاں2کروڑ24لاکھ 94ہزار500 شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں جس کے شیئرز کی قیمت 1روپے 37پیسے اضافے سے30.58روپے ہوگئی ۔کے ایس ای 30انڈیکس 35.79پوائنٹس اضافے سے 18790.97پوائنٹس ،کے ایم آئی 30انڈیکس209.47پوائنٹس اضافے سے 43096.14جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس5.09پوائنٹس کمی 19277.31پوائنٹس پر بند ہوا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع