پرچون سطح پر درجہ اول گھی او رآئل کی قیمتوں میں6سی8روپے اضافہ

جمعہ 4 دسمبر 2020 12:23

پرچون سطح پر درجہ اول گھی او رآئل کی قیمتوں میں6سی8روپے اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) پرچون سطح پر درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5سی8روپے اضافہ ہو گیا ۔ پرچون مارکیٹ میں ڈالڈا آئل کی قیمت6روپے فی کلو اضافے سی249سے بڑھ255روپے جبکہ پیٹی کی قیمت 30روپے اضافے سی1275روپے جبکہ گھی کی قیمت میں بھی بھی اسی تناسب سے اضافہ کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

پرچون سطح پر صوفی آئل کی قیمت 8روپے اضافے سی249سے بڑھ کر 257روپے فی لیٹر جبکہ پیٹی کی قیمت40روپے اضافے سی1285روپے جبکہ صوفی گھی کی قیمت 6روپے اضافے سی244روپے بڑھ کر 250روپے فی کلو جبکہ پیٹی کی قیمت 1245سی1275روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ