ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

ہفتہ 2 جنوری 2021 21:21

ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2021ء) مقامی کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر45پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید160.30روپے سے کم ہو کر159.90روپے اور قیمت فروخت160.65روپے سے کم ہو کر160.20روپے ہو گئی جبکہ یورو کی قدر میں1.50روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یوروکی قیمت خرید 194روپے سے کم ہو کر192.50روپے اور قیمت فروخت196روپے سے کم ہو کر194.50روپے پر آ گئی تاہم2روپے کے اضافے سے ایک ہفتے کے دوران برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 214روپے سے بڑھ کر 216روپے اور قیمت فروخت216روپے سے بڑھ کر218روپے پر جا پہنچی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق28سی31دسمبر کے دوران عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں38پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 160.37روپے سے کم ہو کر159.95روپے اور قیمت فروخت160.43روپے سے کم ہو کر160.05روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی واقع ہوئی جبکہ یورو کی قدر50پیسے بڑھ گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قدر میں استحکام رہا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..