پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو کل 18گھنٹے گیس ملے گی

جمعہ 4 اپریل 2014 17:58

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو کل 18گھنٹے گیس ملے گی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) حکومت کی ہدایت کے مطابق پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو کل ( اتوار)18گھنٹے گیس کی فراہم کی جائے گی ۔ پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح چھ بجے سے رات 12بجے تک کھلیں گے ۔

(جاری ہے)

وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے سی این جی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کے بعد سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ میں چھ دن صبح دس سے چار بجے تک اور اتوار کے روز 18گھنٹے گیس فراہمی کا اعلان کیا تھا۔ذرائع کے مطابق نئے فارمولے کے تحت گیس فراہمی کے اثرات جاننے کے لئے کل ( پیر ) کو دوبارہ جائز لیے جانے کا بھی امکان ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ