بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی‘شیخ نعیم طاہر

پیر 18 جنوری 2021 13:42

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) انجمن تاجران شاہین شاپنگ سنٹر کے فنانس سیکرٹری شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے بہت قربانی دی ہے اب دہشتگردی سے نجات کیلئے پاک فوج کے جوان ملک میں امن کیلئے کوشاں ہیں۔

(جاری ہے)

شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ حال ہی میں آئی ایس آئی اور پاک فوج نے جس طرح مکمل ہم آہنگی اور عوام کے تعاون سے بھارت کو سبق سکھایا ہے اس پر پوری قوم کو پاک فوج پر فخر ہے انہوں نے کہاکہ ہندؤ بنیا الیکشن کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے اس لئے قوم کو ہوشیار رہنا ہوگا اور پاک فوج کے شانہ بشانہ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ہر اول دستے کا کردار ادا کرنا ہوگا شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ گزشتہ روز ایل او سی پر بھاری فوج کی خلاف ورزیوں کے نتیجہ میں تین جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ان کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے اور انشاء اللہ ملکی دفاع کیلئے پاک فوج اور پوری قوم ایک پیج پر اکٹھی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی