- Home
- Business
- Business News
- فیصل آباد، چکن بریڈرزمیں اعلیٰ نسل کی دیسی مرغیوں و مرغوں کی تقسیم کی تقریب 8اپریل کو ہو گی
فیصل آباد، چکن بریڈرزمیں اعلیٰ نسل کی دیسی مرغیوں و مرغوں کی تقسیم کی تقریب 8اپریل کو ہو گی
ہفتہ 5 اپریل 2014 16:46
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زیر اہتمام چکن بریڈرزمیں اعلیٰ نسل کی دیسی مرغیوں و مرغوں کی تقسیم کی تقریب 8اپریل بروز منگل کو منعقد ہو گی جبکہ اس موقع پر گھریلو سطح پر مرغیاں پالنے کے بارے میں ورکشاپ بھی منعقد کی جائیگی جس میں سینکڑوں چکن بریڈرز مرد وخواتین حضرات شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
جامعہ زرعیہ کے ترجمان کے مطابق گھریلو سطح پر دیسی مرغیاں پالنا ایک انتہائی منافع بخش کاروبار اور صحت مند مشغلہ ہے ۔
انہوں نے کہاکہ تربیتی ورکشاپ میں مرغی پال حضرات کو مرغیوں و مرغوں کی افزائش نسل کے طریقہ کار ان کی اقسام اور متعلقہ امور کے بارے میں رہنمائی و معلومات فراہم کی جائیں گی ۔انہوں نے بتایاکہ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر جامعہ زرعیہ فیصل آباد ڈاکٹر اقرار احمد خان ہوں گے ۔ انہوں نے بتایاکہ فیکلٹی آف اینیمل ہسبینڈری جامعہ زرعیہ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں 100چکن بریڈرز میں دیسی مرغیاں و مرغے تقسیم کئے جائیں گے۔Browse Latest Business News in Urdu
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
PSX Live Index
Updated: 08:14:02am | 26-04-2024
Status: Closed | Volume: 798,527,177 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary