ڈالر پھر سنچری بنانے کو تیار،انٹر بینک میں ڈالر99روپے کا ہو گیا

بدھ 30 اپریل 2014 18:04

ڈالر پھر سنچری بنانے کو تیار،انٹر بینک میں ڈالر99روپے کا ہو گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30اپریل 2014ء) ڈالر سنچری کیلئے ایک مرتبہ پھر پر تولنے لگا ہے اور آج انٹربینک میں 57 پیسے اضافے کے بعد ایک ڈالر 99 روپے تک پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کا پارا پھر چڑھنے لگاِٹریڈنگ کے دوران امریکی کرنسی 99 روپے کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل ختم ہوا۔

(جاری ہے)

فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی خریداری کا زور برقرار رہنے سے روپیہ سنبھل نہیں پارہا۔اور اس کی قدر میں 57 پیسے اضافہ دیکھا گیا َدوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 100 روپے کی سطح چھونے کے لیے پر تول رہا ہے۔عوام ڈالر 99 روپے 80 پیسے کے حساب سے خرید رہی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل آج ختم ہوا اور انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 193 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا اور یہ 28 ہزار 630 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔تجزیہ کاروں کے مطابق گزشتہ دنوں مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ کے بعد شیئرز کی قیمتیں پرکشش ہونے سے آج انویسٹرز کی جانب سے خریداری دیکھی جارہی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی