سی ڈی این ایس نے فروری میں40 ہزار اور25 ہزارروپے مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کے ذریعے 29 ارب روپے کی بچتیں حاصل کیں

جمعرات 4 مارچ 2021 23:21

سی ڈی این ایس نے فروری میں40 ہزار اور25 ہزارروپے مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کے ذریعے 29 ارب روپے کی بچتیں حاصل کیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے گزشتہ ماہ 40 ہزار اور25 ہزارروپے مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کے ذریعے 29 ارب روپے کی بچتیں حاصل کیں۔سی ڈی این ایس کے ایک اہلکارنے بتایا کہ ادارے نے دونوں پریمیم بانڈز 40 ہزار اور25 ہزارروپے مالیت کے بانڈز کی منسوخی کے بعد جاری کئے ہیں، یہ اقدام معیشت کودستاویزی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

40 اور25 ہزارروپے مالیت کے نئے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز اسٹیٹ بینک میں رجسٹرڈ ہوتے ہیں اورا سٹیٹ بینک کے تحت رجسٹرڈ مالیاتی ادارے سے اس کے بدلہ میں کیش حاصل کی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ سی ڈی این ایس نے دستاویزی معیشت کے اہداف کے حصول کے ضمن میں سرکاری اورنجی شعبہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان اقدامات کا مقصدمالیاتی نظام میں شفافیت لاناہے۔

ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ 25 ہزارروپے مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کے ضمن میں یکم مارچ تک ان بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو116 ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔ حکومت نے چندماہ قبل یہ بانڈز معطل کردئیے تھے اوران بانڈز کی واپسی کیلئے سرمایہ کاروں کو6 ماہ کی ڈیڈلائن دی گئی ہے۔ 30 مئی تک ان بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کومزید45 ارب روپے کی ادائیگی کردی جائیگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ