پاک قطر تکافل گروپ کا آئی بی اے سیف کے طلبا کواسکالرشپس دینے کا اعلان

پیر 8 مارچ 2021 18:37

پاک قطر تکافل گروپ کا آئی بی اے سیف کے طلبا کواسکالرشپس دینے کا اعلان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2021ء) پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے تکافل گروپ پاک قطر تکافل گروپ نے آئی بی اے سیف(IBA-CEIF) کے مزید 2طلبا کو اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسکالرشپ حاصل کرنے والے طلبا محمد عادل اور حمزہ یونس کا شمارانسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے ادارے سینٹر آف ایکسلنس ان اسلامک فنانس کے ہونہار طلبا میں ہوتا ہے۔

اس سلسلے میں پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹوآفیسر عظیم پیرانی نے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے ادراہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری اور آئی بی اے سیف کے چیئرمین ڈاکٹر عشرت حسین کو چیک پیش کیا۔ اس موقع پرپاک قطر تکافل اور آئی بی اے سیف کی سینئرمینجمنٹ بھی موجود تھی۔پاک قطر تکافل گروپ آئی بی اے سیف کا اسٹریٹجک پارٹنرہے۔

(جاری ہے)

پاک قطر تکاف گروپ نے ملک میں شریعہ کے مطابق مالیاتی بزنس ماڈلز کے انتظام میں پروفیشنل افراد تیار کرنے کیلئے تعلیمی پروگراموں کو سپورٹ کرنے کی غرض سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے ساتھ اشتراک کیا ہے اور 2018سے لے کر اب تک پاک قطرتکافل گروپ نے آئی بی اے سیف کے طلبا کو 25لاکھ روپے کی اسکالرشپ فراہم کرچکا ہے۔

اس موقع پر پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹوآفیسر عظیم پیرانی نے کہاکہ آئی بی اے سیف کے ساتھ اشتراک ہمارے لئے اعزاز ہے اور ملک بھر میں اسلامک فنانس کے فروغ دینے کیلئے ڈاکٹر عشرت حسین کے ویژن سے پاک قطر تکافل گروپ پوری طرح ہم آہنگ ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ اسکالرشپ اسلامک فنانس کے حصے کے طورپربطور شریعہ کمپلائنٹ ملک میں تکافل کے فروغ کیلئے مختلف شعبوں میں کی جانے والی ہماری مشترکہ کوششوں کا حصہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا