8سے16مئی لاک ڈائون سے کاروباری طبقہ متاثر ہوگا ‘نصراللہ مغل

معاشی سرگرمیوں اورکورونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ضروری ہے ‘ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن

جمعرات 6 مئی 2021 14:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2021ء) سابق چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز نصراللہ مغل نے 8تا16مئی تک کاروبار بند کرنے کے حکومتی نوٹیفکیشن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کاروباری طبقہ متاثر ہوگاعید پر آخری ہفتہ میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر ہوتی ہیں لیکن کاروبار بند کرنے کے فیصلہ سے تاجر برادری کو مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا، کورونا کے ساتھ غربت ، بے روزگاری اور بھوک جیسے مسائل سے نمٹنا انتہائی ضروری ہے، کاروباری طبقہ کوروناکی پہلی لہر میں لگائے گئے مکمل لاک ڈائون کے اثرات سے ابھی باہر نہیں نکل سکے اس لیے 8سی16مئی تک کاروباری بندش پر نظر ثانی کی جائے،ایک ہفتہ سے زائد کاروبار ی سرگرمیاں بند کروانے بے روزگاری،اور غربت میں اضافہ ہوگااس لیے عید سے قبل چاند رات تک وقت کی پابندی کا خاتمہ کرکے کاروبار کی اجازت دی جائے۔

(جاری ہے)

تاکہ عوام اطمینان اور ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے عید کی خریداری کرسکیں اور تاجر برادری بھی مالی نقصانات سے بچ سکے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ٹائون شپ کے صنعتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔نصر اللہ مغل نے کہا کہ معاشی سرگرمیوں اور کورونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ضروری ہے مکمل لاک ڈائون جیسے اقدامات سے غریب طبقہ متاثر ہوتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب