تین ٹرینوں میں ڈائننگ کار بحال کر دی گئی

ہفتہ 21 جون 2014 19:48

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین21جون۔2014ء) پاکستان ریلویز کی طرف سے تین ٹرینوں میں ڈائننگ کار کی سہولت بحال کر دی گئی ۔یہ سہولت لاہور سے کراچی چلنے والی کراچی ایکسپریس، راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس اور لاہور سے کوئٹہ کے درمیان چلنے والی اکبر ایکسپریس میں بحال کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

جعفر ایکسپریس میں یہ سہولت جولائی 2013،اکبر ایکسپریس میں اپریل 2012اور کراچی ایکسپریس میں جون2012سے میسر نہ تھی ۔ان کے علاوہ جن ٹرینوں میں یہ سہولت پہلے سے میسر تھی، وہ جاری رہے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ