محکمہ زراعت کی آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت

اتوار 20 جون 2021 14:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء) محکمہ زراعت پنجاب نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ 80 فیصد سے زائد تدارک کے ذریعے آم کے درخت کو معاشی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے اپنے بیان میں بتایاکہ اس مقصد کیلئے پلاسٹک یا شیشہ پلاسٹک کی 8 سی10 انچ چوڑی پھٹیوں کی مدد سے درخت کے تنے کے گرد مخروطی قیف نما پھندے والے سلپری بینڈز بنائے جاتے ہیں اوریہ بینڈز لگانے سے پہلے تنے پر موجود دراڑوں اورشگافوں کومٹی کے گارے سے ہموار کیاجاتاہے تاکہ بینڈز لگانے کے بعد کوئی ملی بگ ان دراڑوں یا شگافوں سے نہ گزرسکے۔انہوں نے بتایاکہ پلاسٹک بینڈکو نچلی سطح سے درخت کے تنے پرچسپاںکرکے گریس لگادی جاتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب