ایف پی سی سی آئی نے تمام خواہشمند لوگوں کیلئے جدید تربیتی سیشنوں کا سلسلہ تیار کرلیا

پیر 21 جون 2021 23:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) ایف پی سی سی آئی نے تمام خواہشمند لوگوں کے لئے جدید، معلوماتی، اور اعلی سطحی ویبینارز اور تربیتی سیشنوں کا ایک سلسلہ تیار کیا ہے جو جدید ترین بین الاقوامی کاروبار، مارکیٹنگ، مینجمنٹ، سپلائی چین مینجمنٹ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ، اور ای کامرس ٹیکنیکس جن کو وہ عملی طورپراپنے کاروبار کو شروع کرنے یا ترقی دینے کے لیے استعمال میں لا سکتے ہیں۔

یہ پروگرام ایف پی سی سی آئی اور ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی کے مابین ایک تعاون کے تحت کیے جائیں گے۔ایف پی سی سی آئی کا مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو نالج بیسڈکاروباری انداز فکر کے ذریعہ منافع بخش بنانا ہے ؛ کیونکہ ان کے پاس مواقع اور وسائل نہیں ہیں کہ وہ اپنے اور اپنے ملازمین کے لئے اس قسم کی اعلی تربیت کا انتظام کریں۔

(جاری ہے)

آئندہ پانچ ویبینار کے لئے جاری کردہ شیڈول مندرجہ ذیل ہی''سپلائی چین مینجمنٹ میں جدید طرز عمل2:30pm 0 بروز بدھ 23 جون ایف پی سی سی آئی میں بذریعہ زوم لنک؛''ہیومن ریسورس مینجمنٹ میں جدید طرز عمل2:30pm 0 بروزمنگل 29 جون ایف پی سی سی آئی میں بذریعہ زوم لنک؛''جدید سپلائی چین مینجمنٹ ماڈلز کا استعمال کرتے ہوئے کامیاب عالمی فروخت کنندہ بنیں2:30pm'' 0 بروز بدھ 7 جولائی ایف پی سی سی آئی میں بذریعہ زوم لنک؛''اپنے کاروبار کو آن لائن کیسے شفٹ کریں 2:30pm 0 بروز بدھ 14جولائی ایف پی سی سی آئی میں بذریعہ زوم لنک؛''انوویشن اور انٹرپرینیورشپ سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس2:30pm 0 بروز منگل 24 اگست ایف پی سی سی آئی میںبذریعہ زوم لنک

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں