لاہور: برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور: برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2021ء) شہر کے عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کردیا گیا جس کے بعد برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 183 روپے فی کلو سے بڑھ کر 194 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 162 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

Your Thoughts and Comments