مرکنٹائل ایکس چینج میں 12.7ارب روپے کے سودے

پیر 20 ستمبر 2021 23:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیں گزشتہ روز میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس اور انڈیکس کے 12.7ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد11،606رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 6.055ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.936 ارب روپے، این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت 1.308 ارب روپے،کاپر کے سودوںکی مالیت 878.091ملیین روپے، ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 633.311 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 468.565 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت446.576 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 382.934ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 300455ملین روپے،چاندی کے سودوں کی مالیت 203.032 ملین روپے اورجاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 86.484 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 2لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.553 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..