میٹرو پاکستان میں پہلے الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن کی تنصیب

بدھ 22 ستمبر 2021 23:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) میٹرو پاکستان نے جدت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں کسی بھی ریٹیل سینٹر پر پہلا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن نصب کرکے ’’ماحولیاتی پائیداری‘‘ اور ایک ذمہ دار ادارہ ہونے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔لاہور کے ٹھوکر نیاز بیگ پر واقع میٹرو اسٹور پر الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح میٹرو پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر Marek Minkiewiczاور الباریو انجینئرنگ (اے ای پی ایل) کے سی ای او احمد نجیب نے کیا۔

(جاری ہے)

اABB Terra 54سہولت پر لاہور کے لوگوں اور آنے جانیوالے کسٹمرز کیلئے مختصر مدت میں اپنی الیکٹرک وہیکل کو چارج کرنے کی سہولت دستیاب ہوگی جبکہ یہاں چارجنگ پورٹس کی بھی وسیع ورائٹی موجود ہوگی جو کہ ہرقسم کی الیکٹرک وہیکل کو چارج کرنے کی سہولت فراہم کرے گی۔اے ای پی ایل اور اے بی بی کے اشتراک سے میٹرو پاکستان کی جانب سے حکومت پاکستان کے صاف و سرسبز پاکستان پروگرام کے سلسلے میں اٹھایا گیا ایک اور عملی قدم ہے۔میٹرو اپنے صارفین کو قابل تجدید چارجنگ حل فراہم کرکے ماحولیاتی استحکام اور پائیداری کیلئے اپنے عزم پر قائم رہنے کا ارادہ رکھتا ہے اور آنے والے مہینوں میں مزید الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کی تنصیب کیلئے پرعزم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب