امریکہ اور آسٹریلیا کا پاکستان کے سا تھ مل کر کا م کر نے کا عزم

بدھ 13 اگست 2014 22:31

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) امریکہ اور آسٹریلیا نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کیلئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے عزم کی تعریف کی ہے‘ دونوں ممالک نے جنوبی ایشیاء کے اہم ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ بات ایک مشترکہ اعلامیے میں کہی گئی جوکہ واشنگٹن میں آسٹریلیا اور امریکہ کے وزارتی مشاورتی اجلاس کے اختتام پر محکمہ خارجہ نے جاری کیا۔

(جاری ہے)

مشترکہ اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملک جنوبی ایشیاء میں ترقی و استحکام کیلئے پاکستان کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں اور وزیراعظم نواز شریف کی اقتصادی اصلاحات کے عزم کو سراہتے ہیں۔ امریکہ اور آسٹریلیا نے مشترکہ اعلامئے میں وعدہ کیا ہے کہ وہ توانائی کی ضروریات سمیت سکیورٹی اور ترقی کے چیلنجوں پر قابو پانے کیلئے مدد دینے میں پاکستان کیساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہیں۔ اعلا میے میں کہا گیا کہ حکو مت پا کستا ن کی جا نب سے معیشت کی بہتر ی کے لئے اٹھا ئے گئے اقدا ما ت حو صلہ افزاء ہیں ،اس سے بہتر ی کے آ ثا ر نما یا ں ہو رہے ہیں.

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی