ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

بدھ 20 اکتوبر 2021 12:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) ستمبر 2021 میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق ستمبر 21 میں درآمدات 6 ارب 7 کروڑ ڈالرجبکہ برآمدات 2 ارب 64 کروڑ ڈالر رہیں اور ستمبر کا تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔ستمبر میں تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 3.87 ارب ڈالر رہا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 3 ارب 40 کروڑ ڈالر رہا جبکہ مالی سال 2020 کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکائونٹ 86 کروڑ ڈالر سرپلس تھا۔رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں ملکی درآمدات 17 ارب 47 کروڑ ڈالر جبکہ ملکی برآمدات 7 ارب 24 کروڑ ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران ملکی تجارتی خسارہ 10 ارب 23 کروڑ ڈالر رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں