ایف پی سی سی آئی الیکشن مہم عروج پر،یوبی جی کا لاہور میں بڑا پاورشو

ایف پی سی سی آئی انتخا با ت میں یو بی جی کے صدارتی امید وار ڈاکٹر نعما ن ادر یس بٹ کو بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب کر وائینگی: چوہدری عرفان یوسف

ہفتہ 27 نومبر 2021 23:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2021ء) ایف پی سی سی آئی انتخا با ت میں یو بی جی کی جا نب سے صدارتی امید وار ڈاکٹر نعما ن ادر یس بٹ کو بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب کر وائینگے۔ گر وپ لیڈر سیا لکو ٹ چیمبر ر یا ض الد ین شیخ کی جا نب سے بز نس کمیو نٹی کیلئے کا وشیں بے مثا ل ہیں، انہو ں نے کاروباری Cبرادری کی سہو لت کیلئے سیا لکو ٹ ائیر پورٹ کا قیا م، آئیر سیا ل سمیت ڈرائی پو رٹ کا قیا م جیسے دیگر پر اجیکٹس جو بز نس کمیو نٹی کی سہو لت کیلئے منظور کر وائے۔

ان خیالات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی ) کے سابق ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف نے ایف پی سی سی آئی الیکشن 2022کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس میں کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مزیدکہا کہ شیخ ر یا ض الد ین کی کا وشو ں کو مد نظر رکھ کر سیا لکو ٹ سے ایف پی سی سی آئی کے امید وار ڈاکٹر نعما ن ادر یس کو کا میا ب بنا ئے، ڈاکٹر نعما ن ادر یس کو بھا ر ی اکثر یت سے فیڈر یشن میں صدر منتخب کر وائے تا کہ بز نس کمیو نٹی کے مسا ئل کو ان کی دہلیز پر حل کیا جا سکے بز نس کمیو نٹی کا ایف بی آر سمیت دیگر حکومتی مسا ئل کو حل کر ایا جا سکے،انہو ں نے کہا کہ ڈاکٹر نعما ن ادر یس بز نس کمیو نٹی کے مسا ئل کی آواز کو ہرپلٹ فار م پر بلند کر ینگے، حا جی عرفا ن یو سف کا مزید کہنا تھا ر یا ض الد ین شیخ نے ہمیشہ بز نس کمیو نٹی کی بہتر ی کیلئے اقداما ت کیے،ایف پی سی سی آئی الیکشن میں یو بی جی کی فتح آسما نو ں پر لکھی جا چکی ہے، گر وپ لیڈران ایس ایم منیر، افتخا ر علی ملک اور ر یاض الد ین شیخ کی قیا دت میں ایف پی سی سی آئی الیکشن میں یو بی جی ہی بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب ہو گا۔

اجلا س لا ہو ر کے مقا می ہو ٹل میں منعقد ہو ا، اجلا س میں ملک بھر سے یو بی جی کے گر وپ لیڈران اور ممبر ان نے شر کت کی۔ اجلا س کے دوران تما م ممبر ان نے یو بی جی کی جا نب سے ایف پی سی سی آئی میں صدارتی امید وار ڈاکٹر نعما ن ادر یس بٹ کی کا میا بی کیلئے نیک خو اہشا ت کا اظہار کیا اور گر وپ لیڈر سیا لکو ٹ چیمبر آف کا مر س ر یا ض الد ین شیخ کی قیا دت میں ڈاکٹر نعما ن ادر یس کوکا میا ب کروانے کا عز م کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب