پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیں میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس ورانڈیکس کے 17.1ارب روپے مالیت کے سودے

جمعہ 3 دسمبر 2021 23:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیںگزشتہ روز میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس ورانڈیکس کے 17.1ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد14410رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 7.295ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.221 ارب روپے، ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.145 ارب روپے،کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.586 ارب روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت628.863ملین روپے،ایس پی 500 کے سودوںکی مالیت465.629ملین روپے،ڈی جے کے سودوں کی مالیت285.5833 ملین روپے،چاندی کے سودوں کی مالیت 222.474 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوںکی مالیت 201.450 ملین روپے اور کاپر کے سودوں کی مالیت 57.318 روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 19 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 27.357 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر