ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھو بیٹھا ، ڈالر 179 کی سطح پر پہنچ گیا

جمعرات 9 دسمبر 2021 00:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھو بیٹھا ،انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 177روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر179کی سطح پر پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں65پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.75روپے سے بڑھ کر177.30روپے اور قیمت فروخت176.85روپے سے بڑھ کر177.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 80پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.70روپے سے بڑھ کر178.50روپے اور قیمت فروخت178.20روپے سے بڑھ کر179روپے پر جا پہنچی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.40روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.60روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.60روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی اسی طرح 30پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت234.70روپے سے بڑھ کر235روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ