نیا سال مہنگائی کے نام‘ بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اتوار 2 جنوری 2022 11:20

نیا سال مہنگائی کے نام‘ بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2022ء) نئے سال 2022 کی آمد کے ساتھ ہی حکومت نے عوام کی جیبیں خالی کرنے کی پالیساں بھی نافذ کردیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد اب بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کردیں گئیں، عوام پر عوام پر 17ارب 85کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق حکومت نیسال نو مہنگی کے نام کردیا، سال کے شروع ہونے پر پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا،وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔

مہنگائی کی دلدل میں پھنسے عوام کو حکومت کی جانب سے ایک اور تحفہ دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،عوام مزید مہنگی بجلی کے لئے تیار ہو جائے،عوام پر 17ارب 85کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کردیں گئی ہیں۔پاور ڈویڑن نے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواست دائر کردی، ڈسکوز نے کیپیسٹی چارجز،ترسیلی و تقسیمی نقصانات سمیت دیگر مدوں میں اضافہ مانگا ہے، نیپرا 12جنوری کو سماعت کرے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ