نندی پور پاور پراجیکٹ سے دسمبر 2015ء میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 10روپے سے بھی کم پر آ جائیگی‘ وزیر پانی وبجلی ،

ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب کے بعد ڈیزل سے فرنس آئل پر منتقل ہونے سے 38سے 42روپے والے یونٹ کی قیمت آدھی رہ جائیگی‘ خواجہ آصف

منگل 9 ستمبر 2014 23:03

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دو تین ماہ میں ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب کے بعد نندی پور پاور پراجیکٹ ڈیزل سے فرنس آئل پر منتقل ہونے سے بجلی کی 38سے 42روپے فی یونٹ پیداواری لاگت آدھی رہ جائے گی ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں وزیر پانی وبجلی نے بتایا کہ جب ہمارے پاس بجلی کی وافر مقدار موجود ہوتو ہم ڈیزل سے مہنگی بجلی پیدا کرنے کے باعث اس پراجیکٹ کو نہیں چلاتے ۔ تاہم دو تین ماہ میں ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب ہو جائے گی جسکے بعد یہ پلانٹ فرنس آئل پر منتقل ہو جائے گا جس سے 38سے 42روپے میں پڑنے والا یونٹ کی قیمت آدھی رہ جائے گی۔ دسمبر 2015ء میں ہمیں گیس میسر آجائے گی جسکے بعد اسکی قیمت فی یونٹ 10روپے سے بھی کم ہو جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..