حکومت سندھ کا صوبے بھر میں پانی کی تنصیبات پر بجلی کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

بدھ 24 ستمبر 2014 23:10

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) حکومت سندھ نے صوبے بھر میں پانی کی تنصیبات پر بجلی کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے 1250 سولر انرجی پروجیکٹس پر کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر حکومت سندھ نے پانی کی تمام تنصیبات اور آر او پلانٹس کو عام بجلی سے چلانے کے بجائے شمسی توانائی پر منتقلی کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں ۔

شمسی توانائی کے اس پروجیکٹس سے نہ صرف تمام پانی کی تنصیبات اور آر او پلانٹس 24 گھنٹے چلائے جا سکیں گے بلکہ اس سے بجلی کے بلوں کی مد میں ادا کی جانے والی رقم میں بچت کی جا سکے گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سولر انرجی پروجیکٹس ٹھٹھہ ، عمر کوٹ ، حیدر آباد ، جامشورو ، نواب شاہ ، بدین ، تھرپارکر سمیت دیگر اضلاع میں لگائے جا رہے ہیں اور 600 سولر انرجی پروجیکٹس رواں سال دسمبر تک آپریشنل کر لیے جائیں گے جبکہ باقی 650 سولر انرجی پروجیکٹس پر کام جون 2015ء میں مکمل کر لیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ان شمسی توانائی پروجیکٹس پر کام پاک اوسیز نے شروع کر دیا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ان پروجیکٹس پر مقامی لوگوں کو روزگار دیا جائے گا ، جس سے نہ صرف بے روزگاری میں کمی واقع ہو گی بلکہ بجلی کی پیداوار میں بھی حکومت سندھ خود کفیل ہو جائے گی ۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے سولر توانائی کے منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز