قطر سے آئند مالی سال پندرہ جہاز مزید لیز پر حاصل کر کے ملک میں جاری کمی کو پورا کر لیا جائے گا،پی آئی اے میں جہاز کم او ر سٹاف زیادہ ہے بے روزگاری کی وجہ سے کسی کو نکال نہیں سکتے ،ذرائع

اتوار 28 ستمبر 2014 19:49

قطر سے آئند مالی سال پندرہ جہاز مزید لیز پر حاصل کر کے ملک میں جاری کمی کو پورا کر لیا جائے گا،پی آئی اے میں جہاز کم او ر سٹاف زیادہ ہے بے روزگاری کی وجہ سے کسی کو نکال نہیں سکتے ،ذرائع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28ستمبر۔2014ء) قطر سے آئند مالی سال پندرہ جہاز مزید لیز پر حاصل کر کے ملک میں جاری کمی کو پورا کر لیا جائے گا ۔پی آئی اے میں جہاز کم او ر سٹاف زیادہ ہے بے روزگاری کی وجہ سے کسی کو نکال نہیں سکتے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال پی آئی اے کا خسارہ 18ارب روپے تھا ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ پی آئی آے کے جہاز لینڈنگ کے دوران بہت سا فیول ضائع ہو جاتا ہے اگر مناسب انتظام کیا جائے اور بروقت لینڈنگ سے بہت سا فیول بچایا جا سکتا ہے ۔

ذرائع نے مذید بتایا کہ 25 آئی فونز ایک مسافر سے ملے تھے وہ پی آئی اے کا ملازم نہیں تھا البتہ جہاز کے عملے سے ایک شخص کے پاس غیر ملکی کرنسی 15 ہزار ڈالر ملے جس نے باہر جاتے ہوئے ایک سو روپے ڈیکلیئر کیے تھے قانون کے مطابق عام شہری اپنے ساتھ دس ہزار ڈالر لے جا اور آ سکتا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار