پاکستان کا ہر فرد 825 ڈالر کا مقروض ہے جو ہماری سول اور ڈکٹیٹر حکومتوں کی مہربانی ہے،

پاکستان کا کل قرضہ 149 بلین ڈالر ہے جس کی وصولی حکومت اپنی غریب عوام سے اندھا دھند ٹیکس اور یوٹیلٹی بلز کی صورت میں وصول کررہی ہے ، ایکشن ایڈ پروگرام

بدھ 15 اکتوبر 2014 22:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) ایکشن ایڈ پروگرام نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر فرد 825 ڈالر کا مقروض ہے جو ہماری سول اور ڈکٹیٹر حکومتوں کی مہربانی ہے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے اس دور میں پاکستان کا کل قرضہ 149 بلین ڈالر ہے جس کی وصولی حکومت اپنی غریب عوام سے اندھا دھند ٹیکس اور یوٹیلٹی بلز کی صورت میں وصول کررہی ہے گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مینس اسلم عبدالخالق اور بشریٰ خالق نے کہا کہ حکومت ایک آڈٹ کمیشن بنائے جو ملک میں ہونے والی کرپشن اور قرضوں کی معافی کی تحقیقات کروا کر چوروں کو سامنے لائے ڈاکٹر مینس اسلم نے کہا کہ پاکستان نے ظاہری آزادی تو حاصل کرلی مگر وہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی غلامی میں اب بھی ہے ہم ہر 15اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں کہ ہمارا ملک بیرونی قرضوں میں ڈوبتا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ سول اور فوجی حکومتیں قرضے اتارنے کے لئے مزید قرضے لیتی رہی ہیں اور ملک پر قرضہ در قرضہ چڑھتا جا رہا ہے جبکہ کسی بھی بیرونی بنک سے لی گئی رقم کا 20فیصد قرضہ اور 80فیصد گرانٹ ہوتی ہے جو ناقابل واپسی ہوتی ہے اب جبکہ ہماری حکومتوں کی مہربانی سے گرانٹ 20فیصد اور قرضہ 80فیصد ہو گیا ہے جس میں سول اور فوجی دونوں حکومتیں ملوث ہیں انہوں نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حکومت فنڈ جنریٹنگ کے لئے کوئی منصوبہ بنائے یا قرضے اتارنے کے لئے ٹیکس نظام کو بہتر کرے تاکہ ہمارا ملک خوشحال ہو سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..