سمیڈا، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پانچ یونیورسٹیوں کے مابین کاروباریت کے فروغ کیلئے سہ فریقی معاہدہ

منگل 24 مئی 2022 16:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء) سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ،ہائر ایجوکیشن کمیشن اورپانچ منتخب یونیورسٹیوں کے مابین نیشنل آئیدیا لیب پروگرام پر عملدرآمد کیلئے افہام و تفہیم کی ایک سہ فریقی یاداشت طے پا گئی ہے۔ جس پر سمیڈا کی طرف سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہاشم رضا اور ایچ ای سی کی طرف سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل اور پانچ منتخب یونیورسٹیو ں کے سربراہان نے معاہدے کی دستاویز پر دستخط کر دئیے ہیں۔

یونیورسٹیوں کی طرف سے نسٹ کے ڈاکٹر رضوان ریاض، انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائینسز،پشاور کے ڈاکٹر محسن خان، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکسٹائل فیصل آباد کے ڈاکٹر تنویر حسین، این ای ڈی یونیورسٹی کیوی سی ڈاکٹر محمد طفیل اور بلوچستان یونیورسٹی آف آئی ٹی کے وی سی احمد فاروق بازئی نے معاہدے کی دستاویز پردستخط کیے۔

(جاری ہے)

دستخطوں کی تقریب سے دستخط کنندگان کے علاوہ ایچ ای سی کے آر یف آئی ڈیپارٹمنٹ کیڈائریکٹر جنر ل ڈاکٹر امجد حسین اور ڈائریکٹر محترمہ نوشابہ اویس نے بھی خطاب کیا۔

سمیڈا کے چیف ایگزیکٹؤ آفیسر ہاشم رضا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروگرام کے خدو خال پرروشنی ڈالی ۔ انہوں نے بتا یا کہ نیشنل آئیڈیا لیب پروگرام تعلیمیافتہ نوجوانوں کے تخلیقی کاروباری آئیدیاز کو عملی روپ دینے میں کلیدی کردار انجام دیگا جس کے نتیجے میں ملک کے اند ر نئے کاروباروں کو فروغ ملے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ