کینوس کے جوتوں کی برآمدات میں 119.25 فیصد ، چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں 16.72 فیصد اضافہ ریکارڈ

جمعرات 26 مئی 2022 09:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2022ء) کینوس کے جوتوں کی برآمدات میں 119.25 فیصد اضافہ ہوا ہے، چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں 16.72 فیصد جبکہ جفت سازی کی صنعت کی مجموعی برآمدات 21.16 فیصد بڑھ گئیں۔

(جاری ہے)

ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پہلے 10 ماہ کے دوران کینوس کے جوتوں کی برآمدات 119 فیصد سے زیادہ اضافہ کے نتیجہ میں ایک ہزار ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا اپریل میں کینوس کے جوتوں کی برآمد سے 456 ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔

اس طرح اس عرصہ میں چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں بھی 16.72فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں گزشتہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران چمڑے کے جوتوں کی برآمداست سےزرمبادلہ کا حصول 88 ہزار 53 ڈالرز کے مقابلہ میں ایک لاکھ 2 ہزار 776 ڈالر تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس عرصہ میں جفت سازی کی صنعت کی مجموعی قومی برآمدات کا حم 21 فیصد سے زیادہ اضافہ کے باعث ایک لاکھ 7 ہزار 369 ڈالر کے مقابلہ میں ایک لاکھ 30 ہزار 92 ڈالر تک بڑھ گیا۔\395

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی