پاک قطر فیملی تکافل کا وعدہ کے ساتھ معاہدہ، پاک قطر فیملی تکافل کا مقصد تکافل مصنوعات کو کم قیمت اور قابلِ رسائی بنانا ہے

بدھ 15 جون 2022 23:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2022ء) پاک قطر فیملی تکافل نے ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعے تکافل مصنوعات کو فروغ دینے کیلئےوعدہ کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ بدھ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وعدہ اور پاک قطر فیملی تکافل کا مقصد تکافل مصنوعات کو آبادی کے بڑے حصے جہاں پر تکافل پراڈکٹس پیش نہیں کی جارہیں کیلئے کم قیمت اور قابلِ رسائی بنانا ہے۔

معاہدے پر پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم اقبال پیرانی ، وعدہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسحاق کوٹھا والااور پاک قطر فیملی تکافل کے ہیڈ آف الٹرنیٹ ڈسٹری بیوشن اینڈ بینکا تکافل ذیشان حیدر نے دستخط کیے۔اس موقع پر پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم اقبال پیرانی نے کہاکہ وعدہ کے ساتھ معاہدہ کرنے پر ہمیں خوشی ہے۔

(جاری ہے)

اس معاہدے سے صارفین کو شریعہ کے مطابق تکافل پراڈکٹس مسابقتی نرخوں پر منتخب کرنے میں آسانی ہوگی۔ اس وقت دنیا ڈیجیٹل میڈیم کی طرف بڑھ رہی ہے اور وعدہ کے ساتھ شراکت داری ہماری رسائی میں مزید اضافہ کرے گی اور تکافل مصنوعات کے بارے میں آگاہی پھیلانے میں مدد فراہم کرے گی۔ و عدہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسحاق کوٹھا والانے کہاکہ وعدہ کا مقصد انشورنس اور تکافل کو ایک سادہ پراڈکٹ بناناہے تاکہ آبادی کے بڑے حصے جہاں پر یہ مصنوعات نہیں پیش کی جارہیں کیلئے تکافل پراڈکٹس کو آسان اور مفید بنایا جاسکے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ مستقبل میں نئی اسٹریٹجک شراکت داری کے مفید نتائج برآمد ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر  کی پی ٹی اے  اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

پاکستان اور منگولیا  کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا

پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا